Tuesday, January 3, 2017

چار سوال....جواب درکار

درج ذیل کچھ سوالات ہیں جن کے جوابات اہل سنت سے مطلوب ہیں

1 ) کوئی آیت یا حدیث پیش کریں جس میں کہا گیا ہو کہ "لاَ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲ " کلمہ اسلام ہے اور اس میں اضافہ کرنا کفر ہے۔ نوٹ: لاَ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲ پر ہم مسلمان یقین رکھتا ہے اس لئے ان دو کلمات پر دلیل دینے کی ضرورت نہیں ہے بس سوال میں موجود مطلوبہ چیز پیش کی جائے

2 ) کیا معاویہ بن سفیان نے اپنی حکومت کے دوران کسی قاتل عثمان بن عفان پر  مقدمہ چلا کر سزا دی؟ اگر جواب ہاں ہے تو صحیح سند روایت پیش کریں اور اگر جواب نہیں ہے تو یہ کیسے مکمن ہے کہ جو اپنی حکومت میں کسی قاتل عثمان پر مقدمہ چلا کر سزا نہیں دیتا اس کی جنگ صفین صرف قتل عثمان کا قصاص لینے کے لئے تھی؟

3 ) <=مقدمہ فدک=>
جرم=غضب فدک
قابض=ابوبکر
مجرم=ابوبکر
جج/منصف= ابوبکر
سرکاری وکیل=ابوبکر
خلیفہ وقت=ابوبکر
حیثیت=غیر شرعی خلیفہ
اعزازی حیثیت= والد امی عائشہ+بچپن سے جوانی تک کفر پر قائم رھے، کافروں کی گود میں پرورش پائی بڑھاپے میں مسلمان ھوگئے

مدعی= بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہ
حیثیت= اکلوتی وارث نبی >ص>
اعزازی حیثیت= بچپن سے جوانی تک رسالت کی آغوش میں رھیں،
مباھلہ میں توحید خداوند کی گواہ بنیں...
سوال بس اتنا ھے...  کیا ابوبکر کو مقدمہ کے فیصلہ کا حق تھا؟؟؟
وفات نبی<ص> کے بعد اتنا بڑا نازک مسئلہ آتا ھے اور فقط ایک شخص، مقدمہ اسی کے خلاف ھے عدالت بھی اسکی وکیل بھی وھی، مجرم بھی وھی منصف بھی ھے،،
کیا اسلامی عدالت ایسی ھوتی ھے؟؟

4 ) اگر حکومت کرنے کی ترتیب معیار تفضیل ہے تو کیا آپ لوگوں کے مطابق پانچویں نمبر پر افضل معاویہ بن سفیان اور چھٹے نمبر پر افضل یزید بن معاویہ ہے؟

No comments:

Post a Comment