Saturday, May 9, 2020

Project: E-Book

ای بُک: عالمی سطح پر ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی ذمہ داری کو ترجیح دینا۔

کسی بھی کاروبار میں سفر ایک لازمی حصہ ہے۔ لیکن سفر کا مطلب ہے یہ ہے کہ خطرے میں اضافہ ہونا مگر زیادہ تر سفر طے شدہ منصبوبے کے مطابق ہوتا ہے۔ جس میں زیادہ تر سفر میں ایک یا دو مرتبہ فلائٹ منسوخ ہوتی ہے۔ لیکن جب کوئی ملازم گھر چھوڑ کر چلا جاتا ہے، تو اس سے متعلق علاج معالجے سے لے کر عالمی سطح پر ہنگامی بنیاد پر ہر چیز کی صلاحیت میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ لہذا ان صورتحال سے بچنے کے لیے ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے مناسب انتظامات کرنا ضروری ہے۔

کسی ایسے منظر کا تصور کریں کہ تمام ملازمین بیرون ممالک میں ہوں جہاں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ ہو۔ جیسا کہ ہم نے حال ہی میں دیکھا ہے کہ وائرس کی اطلاع ملتے ہی تمام شہروں میں مکمل لاک ڈاٶن کرنے کی تیزی کے ساتھ تیاری کی گئی۔ جس کی وجہ سے بے چینی پھیل گئی تھی کہ کہیں یہ وبا پھیل نہ جائے۔ ترسیل کم ہوگئی، بین الاقوامی پروازیں منسوخ ہوگئیں۔  جس وجہ سے ہنگامی بنیاد پر اقدامات کیے گئے اور متاثرہ علاقوں سے لوگوں کو باہر جانے سے روک دیا گیا تھا۔ مزید یہ کہ مواصلات کے نظام پر دباؤ پڑ گیا تھا۔ یہ بدقسمی تھی کہ حکام کے جانب سے متاثرہ علاقوں کو قرنطینہ تبدیل کرکے ہفتوں یا مہینوں تک قید کیا جاسکتا تھا۔

* پچیدہ عالمی چیلنجز کو مدنظر رکھتے ہوئے مکمل منصوبہ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں:

اب تک ہماری ایک دوسرے سے جڑی ہوئی عالمی معیشت میں اس وبائی بیماری کے پھیلاؤ کو روکنا خاص طور پر مشکل کام ہے۔ اس کے نتیجے میں حکام بالا  انتہائی سخت اقدامات کرسکتے ہیں۔ اگر آپ کے ملازمین جو سفر میں ہوں، ان کو اس وبا نے کچھ متاثر ہو، تو کیا آپ ان کو جلد تلاش کرسکیں گے؟ کیا آپ کے پاس منصوبہ بندی ہے کہ اپنے عملے کو جلد از جلد اور محفوظ طریقے سے گھر تک کیسے پہنچایا جائے؟ کیا آپ کے ملازمین کو معلوم ہے کہ اگر جہاں کہیں بھی وہ پھنسے ہوئے ہیں اور ہیڈ کوارٹر سے رابطہ کرنے سے قاصر ہیں تو انہیں کیا کرنا ہے؟

یہ سوالات عالمی سطح پر کسی بھی ہنگامی صورتحال پر اس کا اطلاق ہوسکتا ہے۔ چاہے شہری بد امنی یا موسمی واقعات ہوں۔ یہاں تک کہ عالمی سطح پر نسبتاً چھوٹا طوفان اس کے نتیجے میں ملازمین کو ڈھونڈ سکتے ہیں اور خود اس پُر خطر راستے سے نکال سکیں۔ لہذا منصوبہ بندی کلیدی ہے۔

* دیکھ بھال کی ذمداری کے لیے مستقل نقطہ نظر

خطرے کی سطح جغرافیائی سیاسی صورتحال پر منحصر ہوتی ہے، جس کی سطح میں اتار چڑھاٶ آتا رہتا ہے۔ جب کہ سفری پالیسیوں کو دھیان میں رکھیں تاکہ وہ خطرے سے آگاہ کریں۔ چنانچہ آرگنائزیشن کو چاہیے کہ وہ خطروں کا جواب دینے اور ملازمین کی حفاظت کو یقینی بنائے۔ چاہے وہ میونخ میں ہیڈ کواٹر کے دورے پر ہوں یا کسی بھی شہر میں ویتنام کے شراکت دار دفتر میں ہوں۔

* (سبق نمبر ١) دیکھ بھال کی ذمہ داری کیوں اہمیت رکھتی ہے؟

سفر ایک جذباتی تجربہ ہوتا ہے، حتٰی کہ بہت سارے تجربہ کار مسافر بھی یہ دباؤ محسوس کرتے ہیں اور یہ دباؤ اور بھی ہوسکتا ہے۔ غور کرنے کے بہت سے عوامل نا معلوم ہیں، جن کو ذہن میں رکھا جائے۔ وسیع تر ثقافت سے لباس اور طرز عمل کے متعلق غور و فکر یوں کہہ لیجیے کہ آپ پاور اڈیپٹر کی طرح منجمد ہوجاتے ہیں۔ جرائم، وبائی امراض، شہری بد امنی اور سخت موسم کے خدشات میں پڑے بغیر سفر کرتے ہیں۔

دیکھ بھال کی ذمہ داری سب سے اہم ہے کیونکہ یہ کمپنی کے قانون اور اخلاقی ذمہ داری ہے۔ جبکہ ملازمین کے کام انجام دیتے وقت اپنی حفاظت کو بھی یقینی بنائیں۔

* ملازمین کو خود پر بھروسہ ہونا چاہئے۔

عالمی سطح پر ہنگامی صورتحال پیدا ہونے سے پہلے کسی بھی کمپنی کے لیے اعلی معیار کا ہونا ضروری ہے۔ مزید یہ کہ دیکھ بھال کی ذمہ داری کے ذریعے مضبوط ثقافت کو فروغ دینا ایک اہم قدم ہے۔ ٹریولنگ ملازمین کو یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ انہیں کمپنی کی مکمل حمایت حاصل ہے تاکہ وہ اپنے کام اچھی طرح سے انجام دینے پر توجہ مرکوز کرسکیں۔ چاہے وہ پورے شہر میں ہو یا 15 گھنٹے کی دوری پر موجود ہوں۔ اس کے نتیجے میں وہ کمپنی میں اپنی پوری زندگی میں اعتماد کے احساس کے ساتھ ترجمانی کریں گے۔

بہت ساری مختلف جگہوں میں فیلڈ میں ملازمین کی مناسب سطح کی دیکھ بھال فراہم کرنے کے آس پاس قانونی تقاضے ہیں۔ لیکن اس کی اہمیت قانونی ذمہ داریوں سے کہیں زیادہ گہری ہیں۔ جبکہ بہت سے معاملات میں آپ کے اپنے معیار سے تجاوز کرکے اعلی معیار فراہم کرنا چاہئے۔

* دونوں سمتوں سے اعتماد کی سطح قائم کرنا

یہ ملازمین کی دیکھ بھال کرنے اور اعتماد کی سطح قائم کرنے کے بارے میں ہے، جو دونوں طرح سے چلتا ہے۔ یہ سمجھنے کی بات بھی ہے کہ آپ کی کمپنی کی کامیابی کے لئے ملازمین کی جسمانی اور ذہنی تندرستی ضروری ہے۔ چنانچہ آخر میں یہ انسانی سرمائے میں ایک ایسی سرمایہ کاری ہے، جو کمپنی کی ثقافت اور نچلی سطح دونوں کی مدد کرتی ہے۔ اگر سفر کو کسی خدشات کی وجہ سے کاروبار کو روک لیا جاتا ہے، اور ملازمین کو یہ محسوس نہیں ہوتا ہے کہ وہ کام کی طرف پوری توجہ دے سکتے ہیں، تو کچھ غلط ہو گیا ہے۔

229 ٹریول مینیجرز ، ٹریول خریداروں اور کارپوریٹ سیفٹی اور سیکیورٹی مینیجرز کے 2017 کے مطالعے کے بعد انھوں نے بتایا ہے کہ ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنے کے لیے ان کے پاس صرف 27 فیصد قابلیت ہے۔ جبکہ ان کے پاس دستاویزی طور پر رسپانس عمل موجود تھا، جو مستقل طور پر لاگو ہوتا ہے، جس کو بتایا جاتا تھا۔ صرف 4٪ تربیت شامل کرنے کے بعد بر وقت ردِ عمل کی رفتار اور صلاحیت کو بہتر بنانے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔  اکثریت کو کسی فیصد کے بغیر کسی منصوبے کے چھوڑنا ، مسافروں کی حفاظت ، خوشحالی اور حوصلے کو نظرانداز کرنا۔

چونکہ دیکھ بھال کا فریضہ عالمی سطح پر ہنگامی صورتحال کی شروعات میں ایک نمایاں مرحلہ اختیار کرتا ہے؛ اور ٹیکنالوجی نے ٹریول مینجمنٹ کی جگہ کو آگے بڑھانے کے لیے جاری رکھا ہوا ہے۔  جب کمپنیاں ٹی ایم سی کی پیش کش پر غور کررہی ہیں، تو جب مسافروں پر مرئیت Visibility  کی بات ہو۔  ان کو اگلے حصوں میں ہم تفصیل سے  بیان کریں گے۔ کمپنیاں مسافروں کے لئے دیکھ بھال کے فرائض کی تیاری، بات چیت اور ان کو لاگو کرنے کے لئے کیا کر سکتی ہیں۔

(سبق نمبر ٢) دیکھ بھال کے فرائض کے لئے عمدہ عمل۔

اس بات کو یقینی بنانا کہ بحیثیت کمپنی کے مناسب اہم اقدامات کریں گے، یہ کہ ٹریول مینیجرز اور ملازمین اپنے کام کو بخوبی جانتے ہوں۔ دیکھ بھال کے فرائض کے لئے اعلٰی معیار کو برقرار رکھنے کی جانب ایک طویل سفر طے کریں گے۔  یہ اچھی طرح سے قابل ہے کہ وقت اور کوشش سے تمام واقعات کی تیاری کریں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ ملازمین نے پروٹوکول بالکل واضح اور سمجھا ہوا ہو۔ ان کے بارے میں باقاعدگی سے اور واضح طور پر بات چیت کریں تاکہ حقیقی دنیا میں ان اقدامات کے اطلاق میں آسانی پیدا کریں۔

تیاری - فیلڈ میں ملازمین کے لیے پیدا ہونے والے ممکنہ امور کی کسی حد تک اور ان کے جوابات کے بارے میں سوچنا ایک اہم پہلا مرحلہ ہے۔ جب پروٹوکول اچھی طرح سے قائم ہو، تو ہر کوئی ان کے کردار کو جانتا ہو۔ انتہائی سخت حالات میں بھی چیزیں آسانی سے چل سکتی ہیں۔

* تنظیموں کو ان اہم سوالات کے جوابات کا تعین کرکے شروع کرنا چاہئے

کون یہ فیصلہ کرے ہے کہ جب ترقی کی پر گامزن ہوں، اس صورتحال کو کمپنی کی مداخلت کی ضرورت ہوتی ہے۔  مزید یہ کہ  ملازمین جن مقامات پر سفر کر رہے ہیں یا کسی بھی دیئے گئے وقت کی وجہ سے سفر کر رہے ہیں ، ان کے مقامات سے اپ ڈیٹ رہنے کا انچارج کون ہے؟

ملازمین کی حفاظت کے لیے  یا کسی بھی ایسی صورتحال میں، جو دنیا کے مختلف حصوں سے پیدا ہوسکتی ہے، ان میں خالی کرنے کے لئے کون سا معیاری پروٹوکول ہے؟

* کسی بھی مقام پر انخلاء اور طبی معاونت کے لیے کیا وسائل موجود ہیں؟

اگر مواصلات کا نظام ناکام ہوجاتا ہے،  تو کیا آپ کے پاس بیک اپ ہے؟ اس میں مقامی پارٹنر آفس پر فون کرنے سے لے کر اپنی لینڈ لائن کے استعمال کے لئے ملازمین کو سیٹلائٹ فونز اور ہنگامی لوکیٹر بیکنز فراہم کرنے لیے جگہ کے لحاظ سے ہوسکتا ہے۔

* کیا آپ کے پاس ملازمین کی تمام نقل و حرکت پر فوری نظر رکھنے کے لیے انٹرفیس  موجود ہے، جس کا حوالے دے سکیں؟

اگر سفر کو دوبارہ ترتیب دینے کی ضرورت ہے، تو کیا ملازمین ٹریول مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے آسانی سے یہ کام کر سکتے ہیں؟ کیا آپ کے ٹریول مینجمنٹ سسٹم میں 24 گھنٹے تعاون کر سکتا ہے؟ اور کیا ملازمین اس تک رسائی حاصل کرنا جانتے ہیں؟

کسی خاص طور پر مشکل یا خطرے سے دوچار مقامات کے لئے جہاں آپ کے ملازمین سفر کرتے ہیں، کیا کسی خصوصی احتیاطی تدابیر کی ضرورت ہے یا تربیت دی جائے؟ پیشگی تحقیق کرنا ضروری ہے۔

* کیا آپ کا منصوبہ لچکدار ہے ، اور کیا یہ کمپنی اور اس کے ملازمین کی گنجائش اور ضروریات کے ساتھ ترقی یافتہ ہوسکتی ہے؟

نظرثانی- ایک بار جب آپ کی تنظیم اس کی تیاری کی سطح پر اس سے، جو کچھ بھی ہوسکتا ہے، اس کے لئے خود کو محفوظ محسوس سمجھتی ہے۔ تو اس بات کو یقینی بنانا ضروری ہے کہ آپ کو اس فیلڈ میں ملازمین کے کام اس کے عمل برقرار رکھیں۔

ٹریول مینیجر ایک نظر اس بات سے آگاہ ہونا چاہیے کہ کمپنی کے ملازمین میں سے کون سفر کر رہا ہے اور وہ کہاں ہیں، کہاں جارہے ہیں، کہاں ٹھہرے ہوئے ہیں۔ اہم یہ کہ کب تک مقررہ وقت پر پہنچ جائیں گے۔

مزید براں ٹریول مینیجر  کو خطرات کی چانچ پڑتال اور ان کا تعین کرنے میں سر گرم ہونا چاہیے۔  ترقی پذیر کی حالات اس میں شامل ہوسکتے ہیں:

ملازمین کے سفر نگرانی کے ساتھ ہی ساتھ ممکنہ امور جو متوقع ہوں کو بھی دیکھنا۔ موسم سے لے کر سب کچھ یوں کہ جیسے سب حرکتیں جاری اور بڑھ رہی ہیں۔

پبلک ہیلتھ اتھارٹییز اور سرکاری ایجنسیوں کے مواصلات کی پوری نگرانی کرنا۔  مثال کے طور پر دفتر خارجہ سے مشورے کہ ترقی پذیر جگہوں ملازمین وہاں ہوتے ہیں یا جلد وہاں ہونگے۔

یہ معلوم ہونا کہ کسی بھی وقت تمام ملازمین سے کیسے رابطہ کیا جائے (بشمول بیک اپ کے اختیارات، جب وہ سفر کرتے ہوئے، مثال کے طور پر ہوٹل کے فرنٹ ڈیسک اور مقامی دفتر کا نمبر موجود ہونا چاہیے)

مواصلات: یہ ضروری ہے کہ جیسے ہی پالیسیاں اور دستاویزات مرتب کیے جاتے ہیں، وہ واضح ہوتے ہیں کہ ملازمین سے کس طرح بات کی جائے۔ تمام مسافروں کو یہ واضح ہونا چاہیے کس حد تک مدد مل رہی ہے اور اسے کیسے حاصل کیا جائے۔

یہ قابل رسائی اورجامع معلومات کے مجموعہ کے امتزاج کے ذریعے حاصل کیا جاسکتا ہے، جو آپ کے لیے بہترین مواصلات کا ذریعہ ہے۔ یہاں تک کہ پرنٹ کی شکل میں آن لائن دستیاب ہوسکتا ہے۔ یہ پروٹوکول پر جانے کے لیے تاریخوں، میٹنگز تازہ معلومات ہوتی ہیں۔

* ملازمین کو درج ذیل کام کرنے کی ترغیب دی جاسکتی ہے۔

وقتًا فوقتًا ریفریشروں/ یا مشقوں میں حصہ لیں تاکہ یہ یقینی بنائیں جاسکے کہ وہ پروٹوکول سے واقف ہیں۔ جب کسی سڑک پر کوئی صورتحال پیش آجائے، تو انہیں اپنے ٹریول مینیجر سے مدد یا مشورہ لینے کی ضرورت ہو، تو وہ حاصل کر پائیں۔

* باقاعدہ طور پر وقفوں سے بنیادی ہنگامی صورتحال اور صدمے کے ردعمل کی تربیت چلائیں۔

اگر کوئی ایمرجینسی ہو، تو پولیس ، مقامی سفارت خانے سے ہنگامی طور پر رابطے کی معلومات رکھیں۔

اس منصوبے کو جانیں، جب انہیں فون کرنے یا ای میل کرنے کی قابلیت ختم ہوجائے۔ وہ دوبارہ رابطہ کرنے کے لئے کہاں جائیں گے اور ان سے رابطہ کیسے ہوگا؟

یہ جاننا اہم ہے کہ ہنگامی فنڈز کی کہاں اور کہاں تک رسائی حاصل کی جانی چاہئے۔  بشمول اگر مقامی کاروبار ، بشمول بینکوں اور نقد مقامات کو بند کردیا گیا ہو۔

ملازمین کو سفر پر نکلنے سے پہلے، ان سب پر تیز رفتار ہونا چاہئے - یہاں تک وہاں جائیں جہاں نسبتًا کم خطرہ والی منزل ہو۔

وہ لوگ اکثر میدان میں رہتے ہوئے کام کر رہے ہوتے ہیں، وہ ان مقامات پر حقیقی دنیا کے تجربے کی بنیاد پر پالیسیوں کو بہتر بنانے میں مدد کرسکتے ہیں، جن پر انہوں نے سفر کیا ہے۔ کمپنی کے مابین اِن امور کے بارے میں مستقل بات چیت ہونی چاہئے، جو دور رہتے ہوئے بھی جان سکیں کہ کیا موجودہ پروٹوکول صحیح طریقے سے کام کر رہے ہیں۔

ٹریول مینیجرز کو چاہیے کہ بکنگ کے عمل ، ترمیم کی پالیسیاں اور ٹریول مینجمنٹ ٹول کی پیش کش کا مستقل جائزہ لیں۔ تاکہ یہ یقینی بنایا جاسکے کہ ہر چیز ترتیب سے کام کر رہی ہے۔ اس چیز کو یقینی بنائیں، جو بھی کام کیا جاسکتا ہے اس میں ہر ممکن حد تک آسانی پیدا کریں تاکہ اگر کسی ہنگامی صورتحال میں ہوں، تو کام کے بوجھ کو کم کرنے میں مدد ملے گی۔

سہولت - وبائی مرض کی صورت میں فوری رد عمل کی سہولت کے لئے صحیح آلات ، افراد اور پالیسیوں کا ہونا آخری اقدام ہے۔ مزید یہ کہ اہم بات یہ بھی ہے کہ تمام منصوبہ بندی اور مواصلات ان اشیاء کے گرد بالکل درست ہوں تاکہ ہنگامی صورتحال میں فوری عمل کیا جاسکے

آپ کے کاروبار کے ”ٹریول پروگرام“ کو زیادہ سے زیادہ بلند سطح پر چلانے کے لئے سہولت فراہم کرنے کے ساتھ ہی ساتھ ان کو اہل بنانا ضروری ہے۔ اس بات کا یقین کرنے کی ضرورت ہے کہ آپ کے پاس ایسا کرنے کے لئے صحیح ٹولز موجود ہوں۔ ایک جدید اور ذمہ دار ٹریول مینجمنٹ کمپنی (ٹی ایم سی) اس میں مرکزی حیثیت رکھتی ہے تاکہ دنیا کے اعلٰی ٹی ایم سی کے فوائد جو جدید دنیا کے لئے تیار کیے گئے ہیں، ان میں سے یہ کلیدی خصوصیات شامل ہیں:

مرکزی سفر کی بکنگ کا پلیٹ فارم، تمام سفری بکنگ ، رپورٹنگ اور مواصلات کے لیے مرکزی مقام کا تعارف عالمی سطح پر نمایاں اور یقینی بناتا ہے۔ لازمی ایک چینل بنانا، اس کا مطلب ہے کہ آپ کے پاس ہمیشہ قابل رسائی، براہ راست ریکارڈ موجود ہوگا کہ ملازمین کہاں سفر کر رہے ہیں، کتنے دن اور ان کے قیام کی تفصیلات ایمرجنسی پیش آنے پر حاصل کر لیں۔۔ نگرانی نہ ہونے کی وجہ سے غیر منظم سفر کے عمل یا منفرد نظام سے کمپنیوں کو اعلی سطحی دیکھ بھال حاصل کرنے میں مدد ملتی ہے۔

ملازمین کے سفر پر مکمل نمایاں ہو۔ اگر تمام ملازمین تنظیم کے منتخب کردہ ٹی ایم سی کے ذریعے بکنگ کر رہے ہیں، تو ملازمین کے سفر کو ظاہر کرنے کے لئے ڈیش بورڈز اور رپورٹس دستیاب ہوں۔ ایسا عمل تشکیل دینا، جو قابل عمل ، قابل رسائی معلومات میں اعداد و شمار کو ختم کردے تاکہ اس کا اطلاع اور اس پر عمل درآمد آسان ہوجائے۔  سفر کے نقشے سے لے کر سفر کی خبروں تک ، ٹریول مینیجر آسانی سے اپنے ملازمین سے رابطہ کرے اور جو بھی صورتحال پیدا ہوسکتی ہے، اس کے متعلق متعلقہ اور ہمدردانہ ردعمل پیدا کرکے ، فوری فیصلے کرنے اور منصوبہ بندی کرنے میں سرگرم عمل ہوسکتا ہے۔

روابط کے فوری طریقوں تک آسان رسائی، بشمول دنیا میں جہاں بھی مسافر ہوں 24/7 کی سہولت ملازمین کے لئے ایک آسان ہو۔ ہمیشہ ویب پر مبنی رابطے کے طریقہ کار کی قدر کو بڑھاوا نہیں دیا جاسکتا۔ ٹائم زونز اور فرسودہ نظاموں کا مقابلہ کرنا، جو عالمی کاروبار کے لئے تیار نہیں کیا گیا ہے۔ جبکہ ملازمین کے لئے فیلڈ میں ہوتے وقت سب سے بری چیز ہے۔ عام سفر کے حالات کے دوران بھی یہ بات درست ہے، جب وہ اپنے سفر کو rebook کرنے کے لئے جدوجہد کرنے کے بجائے ہاتھ سے کام پر توجہ دینا چاہتے ہیں۔

(سبق نمبر ٣) جہاں چیزیں غلط ہوسکتی ہیں۔

یہاں بہت سارے معاملات ہیں، جو سڑک پر موجود ملازمین کی دیکھ بھال کے منصوبوں کو پٹری سے اتار سکتے ہیں۔ لیکن درج ذیل تین سب سے زیادہ عام اور موثر ہیں۔ تنظیمیں ان امکانی مشکلات کو مناسب طریقے سے حل کرنے کو یقینی بنانے کے لیے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گی تاکہ جو بھی منصوبہ تیار کیا جائے، وہ ان کی پوری صلاحیتوں کے مطابق کام کر سکے۔

ناقص ڈیزائن ٹریول پروگرام اور بکنگ پلیٹ فارم، کارپوریٹ ٹریول پالیسیاں اور سسٹم، جو موثر سفر کی منصوبہ بندی میں آسانی پیدا کرنے کی بجائے رکاوٹ بنتی ہیں۔ ان سب کا ایک ہی اثر ہوتا ہے: وہ ملازمین کو مرکزی بکنگ سسٹم سے دور کردیتی ہیں۔ مزید یہ کہ  انہیں اس سے باہر بکنگ کی ترغیب دیتی ہیں۔ اس میں ٹریول مینجمنٹ کے قدیم حلوں کا استعمال بھی شامل ہے، جو ٹیکنالوجی اور ڈیٹا مینجمنٹ میں جدید ترین پیشرفتوں کا استعمال نہیں کرتے ہیں۔ اس حق کو حاصل کرنا ملازمین کی سفری نظر میں اضافہ کرنے کے قابل ہونے کا پہلا قدم ہے؛ اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی کسی بھی تبدیلی یا پریشانی کا فوری جواب دینے کے قابل ہوجائیں۔

پالیسی، پروٹوکول اور ہنگامی صورتحال کی صورت میں کیا ہوتا ہے، جس کے بارے میں شعور کا فقدان ہے۔ جب آپ کی دیکھ بھال کی ذمہ داری آتی ہے، تو آپ کی تنظیم کی قابل تعریف پالیسی ہوسکتی ہے لیکن اگر ملازمین کو مناسب طور پر بتایا نہیں جاتا ہے، تو یہ بہت کم کارگر ہوگی۔  کسی بھی خلل میں الجھتے ہوئے، ان کا جواب دینے کے بارے میں الجھنیں چاہے یہ ہوں کہ فلائٹ کنکشن سے چھوٹ گیا ہو یا شہری قرنطینہ میں پھنس گیا ہو۔ اس فیلڈ میں غلطیاں اور کمی محسوس کرسکتی ہے۔ یہ عام طور پر ٹھیک اسی وقت ہوتا ہے، جب فیصلے فوری طور پر کرنے پڑیں۔ مناسب تعلیم اور ملازمین کے لئے موثر مواصلات کا مطلب قابو سے ہٹ جانے والی صورتحال اور ملازم کو حفاظت تک پہنچانے کے درمیان فرق کا مطلب ہوسکتا ہے۔

ملازمین سچے احساسات سے اس شعبے میں معاونت نہیں کر رہے ہیں۔ جگہ پر دیکھ بھال کے اقدامات کے فرائض کے بغیر ، ملازمین روڈ پر غیر محفوظ اور غیر مددگار محسوس کرنے کا خطرہ مول لیتے ہیں۔ جس سے کاروبار کے تمام پہلوؤں پر نقصان دہ اثر پڑ سکتا ہے۔ حقیقی دنیا کی ایپلی کیشنز کے لئے پالیسی پر احتیاط سے غور کرنے کی ضرورت ہے؛ اور ملازمین کو جہاں کہیں بھی محفوظ و صحت مند رکھنے کے لئے حقیقی طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے۔  ہنگامی صورتحال کے لیے زیادہ مواصلاتی تیاری ، مفید ہنگامی رابطہ نمبروں کی یاددہانیوں کا اشتراک کریں۔  ملازم کے ٹریول انشورنس کا جائزہ لیں، جہاں ضروری حالات صحت سے متعلق مشورے جاری کریں۔ وہ ذیادہ خطرہ والے مقامات پر منظوری لینے کی ضرورت پر بھی آسکتا ہے۔ جس کا ملازم فرق بتاسکیں گے۔

حتمی سوچ۔

کاروباری سفر اسی طرح سے تھکاوٹ اور مشکلات کا باعث بن سکتی ہے، جس سے یہ جوش و خروش اور خوشگوار تجربات لا سکتا ہے۔ کمپنیوں کو یہ خیال ختم کرنے کی ضرورت ہے، بہت سے لوگوں کا یہ خیال ہے کہ کسی بھی کاروبار کا سفر مکمل طور پر ایک فائدہ مند ہے۔ حقیقت زیادہ تر معاملات میں دیکھا گیا ہے کہ اس کا مطلب ہے، زیادہ وقت، زیادہ علمی بوجھ ، اضافی تناؤ اور غیر یقینی صورتحال وجہ سے فیملی سے دور ہوتا ہے۔

کاروباری سفر کے ارد گرد وسیع خیالات اور توقعات حالیہ برسوں میں کافی حد تک تیار ہوئیں۔ اسی طرح ملازمین کی طرف سے بھی توقعات ہیں، جو توقع کرتے ہیں کہ حفاظت اور بہبود ان کی ملازمت کی زندگی کا ایک بنیادی حصہ ہوگی۔ خاص کر جب کمپنی کے لئے سفر کرتے ہوں، آپ کی تنظیم اعلی لوگوں کو راغب کرنا چاہتی ہے؛ اور وہ اعلی افراد کاروباری سفر کے لئے ایک نئے انداز کی توقع کرتے ہیں

اس کا مطلب ہے ٹریول مینجمنٹ کے لئے مستقل نقطہ نظر اپنانا ، یہ سمجھنا کہ زیادہ دیکھ بھال کی ذمہ داری کے پیچھے چلنے والی طاقت سفر کے دوران نمایاں اور یقینی بنانا ہے۔ یہ پروگرام ملازمین کی حفاظت کو ترجیح دیتا ہے اور مسافر کی بھلائی کو یقین دلا دیتا ہے کہ تیاری، مواصلات اور سہولت کے بنیادی ڈھانچے پر انحصار کرتا ہے۔

جدید ٹی ایم سی کمپنیاں ٹریول بکنگ، مینجمنٹ اور مواصلات  کے لئے مرکزی جگہ فراہم کرکے عالمی ہنگامی صورتحال کا جواب دینے میں مدد کرسکتی ہیں۔ یہ فعالیت ٹیموں کو قابل عمل انہضام کی شکل میں مسافروں اور سفر کے بارے میں مضبوط بصیرت کے ساتھ بحرانوں کی کوششوں کو بہتر بنانے ، تیز ردعمل کے اوقات اور مؤثر افعال کی سہولت فراہم کرتی ہے۔  جو آپ کے ملازمین کو ضرورت کے لمحات میں مدد کرسکتی ہے۔ دستاویزات کی منصوبہ بندی، تخلیق ایسی پالیسیاں لگاتی ہے، جو آرام دہ ، محفوظ اور محفوظ کاروباری تجربہ بناتی ہیں۔

No comments:

Post a Comment