صحیح بخاری کتاب فرض الخمس میں عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ خطبہ سنانے کو کھڑے ہوئے تو عائشہ کے گھر کی جانب اشارہ کر کے فرمایا ادھر ہی سے فتنےدین کے فساد نکلیں گے ادھر ہی سے شیطان کا سر نمود ہوگا
ایک اور روایت جو دیگر اصحابِ سند کے ساتھ احمد بن حنبل نے میں نقل کی ہے کہ رسول اللہ فرمایا کہ میری اس بیوی کی کیا حالت ہوگی اس وقت جب حوب ایک مقام کے کتے بھی اس پر بھونکینگے مزید لکھتے ہیں کہ جمل میں شمولیت کے لیئے راستے میں مقام حوب پر کتوں نے بھونکنا شروع 😅کیا تو عائشہ نے پوچھا کہ یہ کونسی جگہ ہے؟ تو عبداللہ بن زبیر نے کہا کہ یہ مقام حوب ہے
Thursday, November 30, 2017
جنگ جمل سے قبل اسکی پیشن گوئی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment