لعنت و تبرا: ایک شرعی فریضہ
اسلام دین فطرت ہے اچھے کو اچھا اور برے کو برا سمجھنے پر انسان فطرتا" مجبور ہے۔ اگر کوئی شخص کہے کہ ہم برے کو برا نہیں سمجھتے تو یہ نہ سمجھنے والا شخص سواۓ اس کے کیا سمجھا جا سکتا ہے کی وہ نفس ناطقہ سے خارج بلکہ مجنون
اس کے مقابلہ میں کسی فرقہ کا یہ دعوی کہ ہمارے مذہب میں کسی کو برا کہنا جائز نہیں ہے ایک ایسا مجنونانہ دعوی ہے جس کے لیے فطرت انسان نے کوئی دلیل نہیں پیدا کی ہے
ناصبین کہتے ہیں شیعہ لعنت کرتے ہیں یہ ایک بدعت ہے اور یہ مزہب کی گندگی ہے لیکن آج میں قران سے ثابت کرنے جارہا ہوں کہ شیعہ اگر لعنت بھی کرتے ہیں تو اس کی دلیل قران میں موجود ہے, برے پر لعنت کرنا تبرا کرنا جائز ہے اب جو قران کی آیات کو جھٹلائے اس پر بھی لعنت 😀
پہلی آیت جس میں اللہ, ملائکہ اور تمام انسانوں کی لعنت پیش ہے. إِنَّالَّذِينَكَفَرُواوَمَاتُواوَهُمْكُفَّارٌأُولَئِكَعَلَيْهِمْلَعْنَةُاللّهِوَالْمَلآئِكَةِوَالنَّاسِأَجْمَعِينَ{161}
[البقرہ:161] جو لوگ کافر ہو گۓ اور اسی حالت کفر میں مر گۓ، ان پر اللہ، ملائکہ ارو تمام انسانوں کی لعنت ہو۔
[النساء:93] اور جو کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے گا، اس کی جزا جہنم ہے۔ جہاں وہ ہمیشہ رہے گا اور اس پر اللہ کا غضب ہو گا اور وہ اس پر لعنت کرے گا اور اس نے اس کے لیے بڑا عذاب تیار کر رکھا ہے۔
إِنَّ الَّذِينَ يَكْتُمُونَ مَا أَنزَلْنَا مِنَ الْبَيِّنَاتِ وَالْهُدَى مِن بَعْدِ مَا بَيَّنَّاهُ لِلنَّاسِ فِي الْكِتَابِ أُولَـئِكَ يَلعَنُهُمُ اللّهُ وَيَلْعَنُهُمُ اللَّاعِنُونَ {159}
إِنَّ الَّذِينَ يَكْتُمُونَ مَا أَنزَلْنَا مِنَ الْبَيِّنَاتِ وَالْهُدَى مِن بَعْدِ مَا بَيَّنَّاهُ لِلنَّاسِ فِي الْكِتَابِ أُولَـئِكَ يَلعَنُهُمُ اللّهُ وَيَلْعَنُهُمُ اللَّاعِنُونَ {159}
[البقرہ:159] جو لوگ ہماری روشن دلیلوں اور ہدایتوں کو جنہیں ہم نے نازل کیا، اس کے بعد چھپاتے ہیں جبکہ ہم کتاب میں صاف صاف بیان کر چکے، تو یہی لوگ ہیں، جن پر خدا بھی لعنت کرتا ہے اور دوسرے لعنت کرنے والے بھی لعنت کرتے ہیں۔
(مطلب جوجانتے بوجھتے سچ چھپائے اس پر بھی لعنت)
إِنَّ الَّذِينَ يَرْمُونَ الْمُحْصَنَاتِ الْغَافِلَاتِ الْمُؤْمِنَاتِ لُعِنُوا فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَلَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ {23}
[النور: 23] جو لوگ پارسا اور غافل مومن عورتوں پر تہمت لگاتے ہیں، وہ دنیا اور آخرت میں ملعون قرار دیے گۓ ہیں اور ان کے لیے بڑا عذاب ہے۔
(یہ آیت ان کے لیے جو کسی کی مائوں بہنوں کو گندی گالیاں دیتے ہیں )
وَمَنْأَظْلَمُمِمَّنِافْتَرَىعَلَىاللّهِكَذِبًاأُوْلَـئِكَيُعْرَضُونَعَلَىرَبِّهِمْوَيَقُولُالأَشْهَادُهَـؤُلاءالَّذِينَكَذَبُواْعَلَىرَبِّهِمْأَلاَلَعْنَةُاللّهِعَلَىالظَّالِمِينَ{18}
[ھود:18] اور اس سے بڑا ظالم کون ہے جو اللہ پر جھوٹ گھڑتا ہے؟ انہیں ان کے رب کے سامنے پیش کیا جاۓ گا اور گواہ کہیں گے، "یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے رب کے متعلق جھوٹ بولا" سنو! ظالموں پر اللہ کی لعنت۔
وَتِلْكَ عَادٌ جَحَدُواْ بِآيَاتِ رَبِّهِمْ وَعَصَوْاْ رُسُلَهُ وَاتَّبَعُواْ أَمْرَ كُلِّ جَبَّارٍ عَنِيدٍ {59} وَأُتْبِعُواْ فِي هَـذِهِ الدُّنْيَا لَعْنَةً وَيَوْمَ الْقِيَامَةِ أَلا إِنَّ عَادًا كَفَرُواْ رَبَّهُمْ أَلاَ بُعْدًا لِّعَادٍ قَوْمِ هُودٍ {60}
[ھود:59۔60] اور یہ عاد جنہوں نے اپنے رب کی نشانیوں کا انکار کیا، اور اس کے رسولوں کی نافرمانی کی، اور ہر جابر دشمن خدا کے حکم پر چل پڑے۔ ان کے پیچھے اس دنیا میں اور روز قیامت لعنت لگا دی گئی۔
لُعِنَ الَّذِينَ كَفَرُواْ مِن بَنِي إِسْرَائِيلَ عَلَى لِسَانِ دَاوُودَ وَعِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ ذَلِكَ بِمَا عَصَوا وَّكَانُواْ يَعْتَدُونَ {78}
[المائدہ:78]بنی اسرائیل میں سے جن لوگوں نے کفر کیا ان پر داؤد اور عیسی ابن مریم کی زبان سے لعنت کی گئی۔ یہ اس لیے کہ وہ نافرمانی کرتے اور حد سے گذر جاتے تھے۔
اب کچھ آیات تبرا پر بھی پڑھ لیں
قَالَ الَّذِينَ حَقَّ عَلَيْهِمُ الْقَوْلُ رَبَّنَا هَؤُلَاء الَّذِينَ أَغْوَيْنَا أَغْوَيْنَاهُمْ كَمَا غَوَيْنَا تَبَرَّأْنَا إِلَيْكَ مَا كَانُوا إِيَّانَا يَعْبُدُونَ {63}
[قصص:63] اور وہ لوگ جو ہمارے عذاب کے مستحق ہو چکے ہیں، وہ بروز قیامت کہیں گے کہ پروردگار! یہی لوگ ہیں جنہیں ہم نے گمراہ کیا تھا جیسے ہم خود گمراہ ہوۓ تھے ایسے ہم نے ان کو گمراہ کیا۔ اب ہم تیری بارگاہ میں ان سے تبرا کرتے ہیں۔
إِذْ تَبَرَّأَ الَّذِينَ اتُّبِعُواْ مِنَ الَّذِينَ اتَّبَعُواْ وَرَأَوُاْ الْعَذَابَ وَتَقَطَّعَتْ بِهِمُ الأَسْبَابُ {166}
[بقرہ:163] کاش ہمیں دوسرا موقع ملے تو ہم بھی ان سے ایسا ہی تبرا (بیزاری) کریں جيسا کہ یہ ہم سے تبرا کر رہے ہیں
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہم تو لعنت اللہ کے قران سے ثابت کررہے ہیں تو جو کوگ یہ کہتے ہیں شیعہ گندا مسلک ہے لعنتیں کرتا ہے ان سے سوال یہ ہے کہ اللہ کے قران کے بارے میں آپ کی رائے اگر بہتر ہوگئی ہے تو شیعہ پر الزام تراشی بند کریں ورنہ اسی پوسٹ پر کی گئی قران کی سورت البقرہ آیت 159 پڑھ لیں شکریہ
والسلام
No comments:
Post a Comment