رسولِ پاک (ص) کو کاغذ قلم نہیں دینا
نبی کی بیٹی کو دربار میں کھڑا رکھنا
نبی کےبیٹے کی میت پہ تیر برسانا
وہ در پہ آگ لگانا وہ در گرا دینا
وہ کربلا کا بپا کرنا اور نہ پچھتانا
وہ اہلیبیت کی قبروں کو بے نشاں کرنا
وہ شام و کوفہ کے بازار کو سجا کے وہاں
نبی کے کُنبے کو رسیوں میں باندھ کر لانا
نبی کی بیٹیاں قیدی بنا کے لانا اُنھیں
بغیر چادر و پردے کے وہ کھڑا رکھنا
زلیل شخص کا وہ تخت پر غرور کے ساتھ
نبی کے بیٹے کے لب پر چھڑی سے کرنا ستم
اگرنہیں ھے یہ توہین _تو بتا کیا ھے؟؟؟
No comments:
Post a Comment