روضهءرسول پاک ص میں دو اشخاص ابوبکرعمر بلا اجازت دفن کر دئیے گئے حلانکه یه جگه یه حجرا جناب خدیجه سلام الله علیه کا ھے جس کا ذکر کرتے ھوۓ نجس مولوی کو موت آتی ھے .جناب پاک سیده خدیجه وه پاک بی بی ھے جو اپنے وقت کی سب سے مالدار بی بی تھی اس جاھلیت کے دور میں بھی جناب خدیجه نے اگر کسی کو قرض بھی دیا تو سود کے بنا دیا جب که عثمان شروع دن سے ھی سود لیا بھی کرتے تھے دیا بھی کرتے تھے .وه حجره جو پاک بی بی سیده خدیجه کا تھا اس پر عائشه نے اپنے باپ کے خلیفه بن جانے کے بعد قبضه کر لیا باپ نے فدک بیٹی نے حجره رسول پاک کو اپنی ملکیت بنا لیا کسی بھی سنی دیوبندی جو که اندرسے سب ایک ھے ان سے پوچھو که ابوبکر کس کی اجازت سے دفن کیے گیے تو جواب دے گے که یه عائشه کی جگه تھی جب فدک جناب فاطمه زھرا کو نه ملا کیونکه بقول ابوبکر که نبی کا مال ودولت تو امت کے لئے ھے تو پھر حجرهءرسول پاک پھر عائشه کو کس دلیل پر ملا کیا افضل تھی کیسے افضل تھی نسل پاک تو حضور پاک صلی الله علیه وآله وسلم کی جناب خدیجهؑ سے چلی جناب ماریه سے حضرت ابراھیم ع کی آمد ھوئ جو که فقط سوله ماه اپنے پاک بابا صلی الله علیه وآله کے ساتھ رھے اور دنیا سے رخصت ھوۓابراھیم نام اپنے جد پاک حضرت ابراھیم علیه السلام کے نام پر رکھا تھا .جب که عایشه دوتین سال نبی پاک کے ساتھ رھی مگر کوئی اولاد نه ھو سکی یا پھر عائشه نے ھونی نه دی الله جانے یا رسول جانے .حجره پر بھر حال قبضه ھوا تاکه اولاد رسول پاک کو ساتھ دفن نه ھونے دیا جاۓ ھوا بھی یه ھی جناب حسن کو جب معاویه نے جعده کے ھاتھوں زھر دے کر شھید کیا تو مولا حسین نے وصیت کے مطابق اپنے شھید بھائ کو نانا پاک کے پھلو میں دفن کر نا چاھا تو عائشه نے بھر پور مزاحمت امت سے کرائ کیونکه یه وه حسن تھےجس نے جمل کی جنگ میں عائشه کی اونٹنی کی ٹانگیں الذولفقار سے کاٹی تھی یه آج بدلے کاوقت تھا خوب تیر برساۓ امت نے مالک جنت کے پاک جنازے پر .
ابوبکر عمر کے ساتھ دفن ھونے کی کوئ حدیث نھیں بلکه قرآن کا واضح حکم ھے
که بلا اجازت نبی کے گھر مت داخل ھو.
مگر یھاں حجره رسول پاک میں ابوبکر عمر بنا اجازت دفن کر دئے گیے کھتے ھیں سنی علما که دروازه کھل گیا تھا اندر سے آواز آئی تھی جس نے نبی پاک کو غسل وکفن دیا اس علی مولا کو کوئی آواز نه آئی جو نبی کا جنازه چھوڑ کر سقیفه میں خلیفه بن جانے کو بھاگے ان کے پیروکاروں کو آواز آتی ھے .پھلی بات اس وقت تالا یا دروازه بند کرنے کی وجه کیا تھی وجه یه تھی که ھررات کو جناب فاطمه اپنے بابا کی قبر کی زیارت کو آتی تھی ابوبکر عمر کو یه اچھا نھیں لگتا تھا اس لیے قبر رسول پاک پر سب سے پھلی پابندی ان ابوبکر عمر کی طرف سے لگی اب سنی عوام کو موت کیوں نه آئ دیوبندی کو فضول بدنام کرتے ھیں .قبر پاک رسول پر جانے کی پابندی جس نے سب سے پھلے لگوائی وه آج بھی پھلے دوسرے خلیفه ھے نبی پاک کے ساتھ دفن ھونے سے احد سے بھاگ جانے کا عذاب کم نه ھو گا سزا تو برابر ملے گی سوره رحمن میں دو دریا ساتھ بھنے کا ذکر ھوا ھے .موسی بھی فرعون کے محل میں ساتھ پلے بڑھے ھابیل بھی قابیل کے ساتھ ھی رھتے تھے امیر حمزه اور ابوجھل بھی ساتھ رھتے تھے دونوں ایک ھی گھر کے فرزند تھے کربلا میں یزیدیت کا بھی حسینیت کا بھی خون گرا ھے کیا خدانخواسته یه سب ایک ھے آج ھر گز نھیں تو ساتھ دفن ھونا پھر کونسا شرف ھوا زبردستی ھے یه تو کوئ قرآنی اور حدیث موجد نھیں اگر حجره عائشه کو ملا تو فدک جناب زھرا کو کیوں نه دیا ..یه ظلم کیا ھے امت نے خاتون جنت پر فدک نه دے کر ..
تحقیقی مواد
خطیب احمد
