امریکی ہفت روزہ ٹائم میگزین کی پہلی اشاعت 3 مارچ 1923 کو نیویارک میں ہوئی تھی، جس کو 97 سال ہوچکے ہیں۔ اس کے سرورق پر امریکی صدر کو پرسن آف دا ائیر نامزد کیا جاتا ہے۔ جب سے اب تک صرف تین صدور پرسن آف دا ائیر نہیں بن سکے، جب کہ دوسری جنگ عظیم سے اب تک پرسن آف دا ائیر امریکی صدور کے سرورق ملاحظہ کیجیے۔
https://www.express.pk/story/2140065/268/
No comments:
Post a Comment