پریس کانفرنس /کراچی پریس کلب
محترم ایڈیٹر، نیوز ایڈیٹر، چیف رپورٹر، فوٹوگرافر صاحبان
محترم / محترمہ بیوروچیف، کنٹرولر نیوز، اسائنمنٹ ایڈیٹر، رپورٹر، کیمرہ مین صاحبان
السلام علیکم!
مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے سیکریٹری جنرل عارف اعظم و اراکین مرکزی کمیٹی آج مورخہ 9 ستمبر 2020، بوقت 4:00 بجے شام کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے جس میں وہ وزیر اعظم کے اعلان کردہ پیکج اور کراچی میں سندھی ایڈمنسٹریٹرز کی تقرری سمیت اہم امور پر اپنے موقف سے صحافی برادری کو آگاہ کریں گے
آپ سے گزارش ہے کہ اس اہم پریس کانفرنس کی کوریج کیلئے متعلقہ رپورٹر، کیمرہ مین اور فوٹو گرافر صاحبان کو ذمہ داریا ں تفویض فرمائیں، جس کے ہم مشکور ہوں گے۔
جاری کر دہ : شعبہ نشرواشاعت
مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان)
رابطہ نمبر
*( عامر صدیقی)*
03102047497
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسائنمنٹ برائے لائیو/کوریج پریس کانفرنس
جناب محترم/ محترمہ ڈائریکٹر نیوز، بیورو چیف، چیف ایڈیٹر، ایڈیٹر، اسائنمنٹ ایڈیٹر، چیف رپورٹرز، رپورٹرز، کیمرہ مین، فوٹوگرافرز صاحبان
السلام علیکم
مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصرعباس جعفری دیگر مرکزی رہنماوں کے ہمراہ موجودہ ملکی صورت حال سمیت جشن میلاد النبی و ہفتہ وحدت کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔
آپ سے گذارش ہے کہ اس اہم پریس کانفرنس کی لائیو کوریج کو یقینی بنا کر شکریہ کا موقع دیں.شکریہ
*مورخہ*: * 29 اکتوبر 2020*
*بروز* *جمعرات*
*بوقت*: *4:00 بجے*
*بمقام*: *ھاوس نمبر 2،A گلی نمبر 25 ایف سکس ٹو اسلام آباد*
برائے رابطہ
03209912514
03158310648
*میڈیا سیل مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان*
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
درخواست برائے اہم اسائنمنٹ لائیو/میڈیا کوریج— اہم پریس کانفرنس
جناب محترم/ محترمہ
ڈائریکٹر نیوز، بیورو چیف، اسائنمنٹ ایڈیٹر، چیف ایڈیٹر، چیف ایڈیٹر نیوز، ایڈیٹر، رپورٹرز، کیمرہ مین، فوٹوگرافرز
السلام علیکم
چئیر مین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کل 26 دسمبر 2020، بروز ہفتہ اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے
*مورخہ*: *26 دسمبر 2020*
*بوقت*: *صبح 10:30 بجے*
*بمقام*: *پاکستان ہاوس، 44L رازی روڈ، PECHS ،Block 6 کراچی*
تمام صحافی خواتین و حضرات اور چینلز سے درخواست ہے کہ براہ کرم میڈیا کوریج کے لیے آپ اور لائیو کوریج کے لئے اپنی ڈی ایس این جی بتائے گئے وقت اور مقام پر بھجوا دیں۔
آپ کے تعاون کے طلبگار۔
*مرکزی شعبہ نشر و اشاعت*
*پاک سرزمین پارٹی*
http://www.psp.org.pk
.......
*اسائمنٹ*
*ہنگامی پریس کانفرنس*
*9بجے شب نشتر پارک کراچی*
محترم جناب اسائمنٹ ایڈیٹر / ایڈیٹر / چیف رپورٹر /بیوروچیف/کیمرہ مین /فوٹو گرافر حضرات
السلام و علیکم
کراچی۔21 رمضان یوم علی کے جلوس کے حوالے سے ضمیر الحسن ٹرسٹ وآرگنائزر مرکزی جلوس اور اکابرین ملت جعفریہ کی جانب سےآج 01 مئ بروز ہفتہ *رات 9بجے *نشتر پارک کراچی میں *ہنگامی پریس کانفرنس* کا انعقاد کیا گیا ہے۔کانفرنس میں اکابرینِ ملت جعفریہ یوم علی کے موقع پر نکالے جانے والے جلوس کے حوالے سے *اہم اعلانات* کریں گے۔
آپ تمام پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا نمائندگان سےکوریج کی گزارش ہے
الیکٹرونک میڈیا کے نمائندہ سے گزارش ہے کہ وہ لائیو کوریج کے لیے ڈی ایس این جیز کے ہمراہ *ہنگامی پریس کانفرنس* کی کوریج کریں۔شکریہ
والسلام۔۔۔۔۔
ضمیر الحسن ٹرسٹ آرگنائزر مرکزی جلوس نشتر پارک کراچی
رابطہ برائے
03009274859