یہ ان کتابوں کی فہرست ہے جس میں لکھا ہوا ہے کہ عمر بن خطاب نے جناب فاطمہ الزھرہ سلام اللہ کے گھر کو آگ لگائ اور دروازہ کو لات ماری جس سے دراوزہ کی کیل جناب سیدہ کے پہلو میں پیوست ہو گئ اور نبی پاک کے بعد صرف 60 دن تک زندہ رہیں۔
١) تاریخ طبری ، ابن جریر الطبری
٢) مصنف ابن ابی شیبہ
٣)، مروج الذہب، علامہ مسعودی
٤)الاستی عاب ، ابن عبد البر صفحہ ٣٤٥ ذکر ابوبکر بن ابی قحافہ میں
٥)، ازالة الخفا ، شاہ ولی اللہ
٦)منتخب کنز العمال ،حاشیہ مسند احمد بن حنبل جلد ٢ صفحہ ١٧٤ مطبوعہ مصر
٧)مدارج النبوة رکن ٤باب ٣صفحہ ٤٢ ، عبدالحق دہلوی
٨)تاریخ یعقوبی جلد ٢ صفحہ ١١٦
٩)الامامت والسیاست ، ابو محمد عبد اللہ بن مسلم قیتبہ متوفی ٢٧٦ھ جلد ١ صفحہ ١٢
١٠)تاریخ ابوالفدا ، امام اہل سنت عماد الدین اسماعیل بن علی ابوالفدا ۔ اردو ترجمہ از مولوی کریم الدین حنفی صفحہ ١٧٧۔١٧٩
١١)عقد الفرید ،امام شہاب الدین احمد معروف بہ ابن عبدربہ اندلسی۔ جلد ٢ صفحہ ١٧٦ مطبوعمصر
١٢)تاریخ بلاذری ،تذکرہ بیعت حضرت ابوبکر
١٣)معجم الکبیر ،ج ١،ص ٦٢،طبرانی
١٤)فرائد السمطین،ج٢،ص٣٢۔٣٥ ،حموینی
١٥)موتمر علماء بغداد،ص٦٣.،مقاتل بن عطیہ
No comments:
Post a Comment