Tuesday, August 24, 2021

Radio Ad

اگر آپ کی ہیڈ رائٹنگ خراب؟
لکھنے میں بار بار غلطیاں ہوتی ہیں؟
تو فکر کس بات کی
لے آئیے ڈاون پینسل
جس کی مضبوط گرپ
اور آرام دہ پکڑ سے
آپ کا ہاتھ چلتا ہی جائے

ساتھ ہی eraser tip
جو آپ کی ہر غلطی
مٹائے بروقت

ڈاون پینسل
۔۔۔۔ لکھیں آرام سے

ایک پر تھامے آرام سے ہاتھ چلتے ہی جائیں گے۔

Friday, August 13, 2021

Karachi Beats

*Gmail*
karachiibeats@gmail.com
Password: 123karachibeats

*Twitter*
Username: Karachiibeats
Password: 123karachibeats

Wednesday, August 11, 2021

پیکج میڈیا

آن کیمرہ OC

دنیا بھر میں آج دریاؤں کا عالمی دن منایا جارہا ہے اور  دریائے سندھ بھی ان میں سے ایک ہے جو کئی سال پہلے  لاکھوں کیوسک پانی اپنی آغوش میں لیتے ہوئے سمندر میں جاتا تھا اور اب وہاں صرف ریت ہی ریت نظر آتی ہے دیکھتے ہیں ۔احمد خشک کی یہ رپورٹ...

وآئس اوور VO

دریائے سندھ ایک عظیم دریا ہے جس کے ذریعے لاکھوں کیوسک پانی پورے پاکستان سے گزرتے ہوئے سندھ اور پھر ٹھٹھہ میں سمندر میں شامل ہوتا تھا۔ کئی سال پہلے دریائے سندھ پوری آب و تاب کے ساتھ بہتا تھا اور ماہی گیر بھی خوشحال زندگی گزارتے تھے لیکن آج صورت حال برعکس ہے۔
دریائے سندھ میں پانی کی کمی سے ماہیگیر تو معاشی بدحالی کا شکار ہیں. دوسری طرف سمندر کا کڑوا پانی ٹھٹھہ سجاول اور بدین اضلاع کی لاکھوں ایکڑ زرعی اراضی بھی نگل چکا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ زمین کو سمندر برد ہونے سے بچانے کے لئے دریائے سندھ میں میٹھے پانی کا بہنا نہایت ضروری ہے۔

سلاٹ SOT....expert on this issue...

دریائے سندھ سے جسے دریائوں کا بادشاہ بھی کہا جاتا ہے جو دوسروں کی پیاس بجھانے والہ  آج  خود میٹھے پانی کی پیاس میں تڑپ رہا ہے کوٹری ڈاؤن اسٹریم سے پانی نہ چھوڑنے کی وجہ سے دنیا کا ساتواں اور ایشیا کا سب سے بڑا انڈس ڈیلٹا تباہی کی طرف گامزن ہے انڈس ڈیلٹا  کے اضلاع ٹھٹھہ سجاول بدین کی زرعی زمین سمندر برد ہو چکی ہے سمندر تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے سمندر کی تباہی سے بچانے کلیئے فوری طور پر دریائے سندھ میں پانی چھوڑا جائے

یہاں افراد کے سلاٹ SOT...issue related person

اختتام Extro....

ضرورت اس امر کی ہے کہ دریائے سندھ میں 1991  کے پانی معاہدے کے تحت پانی چھوڑا جائے جس سے ایشیا کے سب سے بڑے انڈس ڈیلٹا کو سمندر کی تباہی سے بچایا جاسکتا ہے...
کیمرہ مین.......کے ساتھ احمد خشک...........نیوز ..کراچی...