لک ہاری ہوں!
کہانیوں میں رہتا ہوں،
تحاریر میں جیتا ہوں،
کتابوں میں پایا جاتا ہوں
Sunday, September 10, 2017
علی ء
علیؑ کو مجازِحق کی تصویر میں آکے دیکھ لے
مشکل کشا کو مشکلوں میں آزما کے دیکھ لے
ہیبت علیؑ کچھ اس قدر ناقابل بیاں ہے
مشکل میں مشکل کی جبیں پر پسینہ دیکھ لے
No comments:
Post a Comment