Wednesday, May 24, 2017

6 کلمے

مسلمان جو 6 کلمے (گواہی) پڑھتے ہیں وہ بھی ایک بدعت ہے
قرآن میں صرف یہی ملتا ہے
"اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں"
اور گواہی کی شرط  آخری حج کے بعد "دین مکمل ہوجانے والی آیت" کے بعد لاگو ہوئی
"اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور ''محمد اللہ کے (آخری) رسول ہیں"
اور پھر جب اس کے بعد نبی محمد نے بھرے مجمے کے سامنے اعلان کیا کہ "جس جس کا میں مولا اس اس کا علی مولا"
تو لوگوں نے اسے یہ اعلان سمجھا کہ محمد کے بعد ان کے نمائندے علی ہیں
لہذا کلمہ کچھ یوں پڑھا جانے لگا
"اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، محمد اللہ کے (رسول) ہیں اور علی اللہ کے ولی ہیں اور رسول کے وصی ہیں اور خلیفہ برحق ہیں"
------

No comments:

Post a Comment