ریڈ ایریا نہ بناو کیونکہ یہ ہمارے مذہب کے خلاف ہے،
جسم فروشی کی تو ہرگز اجازت نہیں کیونکہ اسلام خطرے میں پڑ جاتا ہے۔۔۔
طوائف ۔۔۔؟ کس قدر گھٹیا لفظ ہے اور اس کا پیشہ تو اللہ معاف کرے۔۔۔
قادیانی وہ تو ہیں کافر۔۔۔۔
دیکھو بھائی یہ ملک اسلام کے نام پر بنا تھا مندر کی ہرگز اجازت نہیں۔۔۔۔
جو اللہ رسول کی نہیں مانے گا اُس کی سزا سر تن سے جدا ہے۔۔۔
شیعہ ۔۔؟ وہ تو ہیں ہے بدعقیدہ۔۔۔۔
تم جسم فروشی کے حق میں ہو کیا اپنی ماں بہن کے لیے بھی یہی سوچتے ہو۔۔۔؟
اسلام عورتوں کو پورے حقوق دیتا ہے اور مسلمانوں سے کسی عورت کو خطرہ نہیں۔۔۔۔۔
اسمبلی میں رسول کے ساتھ ختمی مرتب لکھا جائے۔۔۔۔
ممتاز قادری قتل کرکے شہید ہے۔
ان تمام باتوں کےحمایتیوں نے ایک بلی کے بچے سے زیادتی کرکے اس کو مار دیا۔۔۔۔
Wednesday, July 29, 2020
Tuesday, July 28, 2020
اردو مقالات
http://khayaban.uop.edu.pk/Shumaray/40_Bahar_2019/00_Fahrist.html
http://khayaban.uop.edu.pk/Shumaray/39_Khazan_2018/00_index.html
Tuesday, July 7, 2020
میڈیکل سائنس کہتی ہے
میڈیکل سائنس کہتی ہے
Sexual Intercourse
کے بعد کسی بھی Male (نر) کے تقریباً دو سو سے چار سو ملین کے قریب Sperms خارج ہوتے ہیں۔
اِن میں سے تقریباً آدھے تو نکلتے ہی دم توڑ جاتے ہیں
اور باقی کے تقریباً 2 سو ملین صحت مند Sperms کی Ovum (بیضہ دانی) کی طرف زندگی حاصل کرنے کی ریس شروع ہو جاتی ہے۔
بظاہر کچھ انچ کی اِس نظر آنے والی ریس میں جہاں 2 سو ملین صحت مند Sperms نے حصہ لیا تھا، کچھ فاصلہ طے کرنے کے بعد محض 300 یا 500 ہی ایسے رہ جاتے ہیں جو ریس کو جاری رکھ پاتے ہیں، باقی سب اِس اعصاب شکن ریس کے راستے میں ہی دم توڑ جاتے ہیں۔
ریس کے آخری راؤنڈ میں اُن 300 یا 500 میں سے بھی صرف ایک مضبوط ترین اور Fertilized Sperm ہی ایسا ہوتا ہے جو Ovum یعنی بیضہ دانی میں داخل ہونے میں کامیاب ہو جاتا ہے،
اور وہ ہیں آپ ......، جی ہاں آپ۔....۔!!
عزیز دوستو!
کیا آپ نے کبھی غور فرمایا ہے
کہ جب آپ اُس زندگی حاصل کرنے والی ریس کا حصہ تھے
تب نہ تو آپ کے ہاتھ تھے، نہ پاؤں، نہ آنکھیں تھیں اور نہ ہی جسم، اور سب سے بڑی بات بغیر کسی کی مدد اور سہارے کے پھر بھی آپ اُن دو چار سو ملین میں سے وہ ریس جیت گئے تھے۔
اور اب جبکہ آپ کے پاس خوبصورت زندگی کی صورت میں اُس ریس کی جیت کا Certificate موجود ہے،
تو اب آپ کیسے کسی میدان میں ہار مان سکتے ہو؟
ماشاء اللہ اب آپ ایک صحت جسم کے مالک ہو،
آپکے سامنے ایک مقصد ہے،
اُس مقصد کے پیچھے کچھ خواب ہیں۔
اُن خوابوں کو شرمندہ تعبیر کرنے کیلئے آپکو زندگی کی آخری سانس تک اور خون کے آخری قطرے تک ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے...!!
مزید اچھی پوسٹ اور ویڈیوز کے لیے میری پیج کو لائیک اور فالو کریں۔
شکریہ
https://www.facebook.com/Shaista-Official-107449467354088/
Friday, July 3, 2020
Blog Writing Course Outline
🔥 BY THE END, YOU'LL:
▪ Know what is blogging
▪ Understand four levels of (blog) writing
▪ Blogging for ranking (SEO)
▪ Craft killer headings
▪ Write engaging intros
▪ Give persuasive calls to action
▪ Produce great blog posts
🔥 YOU'LL PRACTICE:
▪ Write blogs to educate
▪ Write blogs to entertain
▪ Write blogs to engage
▪ Write blogs to sale
🔥 SKILLS YOU'LL MASTER:
▪ Prewriting ▪ Writing ▪ Rewriting ▪ Editing ▪ Deep Editing ▪ Rephrasing ▪ Paraphrasing ▪ Proofreading ▪ Fact-checking ▪ Publishing
🔥 COACHING:
▪ How to write your first blog post?
▪ How to get published your blog?
▪ How to market your blogging skill?
▪ How to make yourself valuable?
🔥 BONUS:
If you make that far, I’ll teach how can you write for Dawn, Express, The Daily Times, and Samaa TV.
📌 LIMITED SEATS, REGISTER HERE: https://forms.gle/1foX2p2grv2FSJhy5